Ù…Ø+ّبت Ú©Ù… نہیں ہو Ú¯ÛŒ



مِری آنکھیں سلامت ہیں

مِرا دل میرے سینے میں دھڑکتا ہے

مُجھے Ù…Ø+سوس ہوتا ہے

Ù…Ø+ّبت Ú©Ù… نہیں ہو Ú¯ÛŒ

Ù…Ø+ّبت ایک وعدہ ہے

جو سچاّئی کی ان دیکھی کسی ساعت میں ہوتا ہے

کِسی راØ+ت میں ہوتا ہے

یہ وعدہ شاعری بن کر مرے جذبوں میں دھُلتا ہے

مجھے Ù…Ø+سوس ہوتا ہے

Ù…Ø+ّبت Ú©Ù… نہیں ہو Ú¯ÛŒ

Ù…Ø+ّبت ایک موسم ہے

کہ جس میں خواب اُگتے ہیں تو خوابوں کی ہری

شاخیں

گُلابوں کو بُلاتی ہیں

انھیں خُوشبو بناتی ہیں

یہ خُوشبو جب ہماری کھڑکیوں پر دستکیں دے کر

گُزرتی ہے

مُجھے Ù…Ø+سوس ہوتا ہے

Ù…Ø+ّبت Ú©Ù… نہیں ہو Ú¯ÛŒ